مونس الہٰی نے اقتدار کیلئے چوہدری خاندان کو تقسیم کیا، چوہدری سالک حسین
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین (Chaudhry Salik Hussain)کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی نے اقتدار کے لیے چوہدری خاندان کو تقسیم کیا۔لندن میں نجی