این ایس سی کے بیان کے بعد سازش کی بحث دفن ہوگئی، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب(Maryam Aurangzeb) نے کہا ہے کہ نیشنل سیکورٹی کونسل (این ایس سی) کے بیان کے بعد سازش کی بحث دفن ہوگئی، واضح ہوگیا کوئی سازش نہیں ہوئی۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا