احسن خان اور نیلم منیر کی فلم’چکر‘ کا ٹریلر ریلیز، شعیب ملک کی خصوصی انٹری
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان اور اداکارہ نیلم منیر کی فلم ’چکر‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ احسن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم’چکر‘ کا ٹریلر شیئر کردیا