بریکنگ
عمران خان کی جان کی حفاظت کیلئے خصوصی دعا کی اپیل
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان (Imran Khan)کی جان کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا کی اپیل کی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کی جان کو لاحق خطرات کے پیش نظر