پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز نوٹس جاری، وضاحت طلب
لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین (Shujaat Hussain) نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیا، جبکہ مونس الٰہی، حسین الٰہی اور کامل علی آغا