رانا ثنااللہ کیخلاف لانگ مارچ میں تشدد کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا حکم
لاہور (نیوز ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج نے آزادی مارچ میں پولیس کی جانب سے وکلا پر تشدد اور لاٹھی چارج کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن