بریکنگ
شہباز گِل کی گاڑی کو ٹکر مارنے کے الزام میں مقدمہ درج
حافظ آباد میں موٹر وے ایم ٹو پر پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گِل(Shahbaz Gill) کی گاڑی کو ٹکر مارنے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ شہباز گِل(Shahbaz Gill) کے ساتھی جابر