پہلی بارسٹریمنگ سروس پر ریلیز ہونیوالی”کوڈا” آسکر ایوارڈز میں بہترین فلم قرار
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فلمی دنیا کا سب سے بڑا آسکر ایوارڈ پہلی بار ایسی فلم نے جیت لیا جو سنیما کی بجائے ایک سٹریمنگ سروس پر ریلیز ہوئی تھی۔ خیال کیا جارہا تھا کہ نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی