کراچی میں سٹریٹ کرمنلز، ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کےانکشافات
وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی نے انکشاف کیا کہ شہر میں 7500 سٹریٹ کرمنلزشہرمیں دندناتے پھر رہے ہیں جو بار بارجرائم کرتے ہیں، یہ