انڈونیشین سفیر ایڈم ایم ٹیوگیو کا اقرا یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کا دورہ
اسلام آباد: انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ایم ٹیوگیو نے اقرا یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس (IUIC) کا دورہ کیا تاکہ دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے طلباء کے ساتھ بات چیت کی۔