امریکا میں طوفان، 3 افراد ہلاک
امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں طوفان(Storm in America) کے باعث کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔آرکنسا میں 3 افراد ہلاک ہوئے جبکہ درجنوں گاڑیاں الٹ گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے
جیوری کا ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donald Trump) پر جیوری نے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ کسی بھی موجودہ یا سابق صدر کو کرمنل چارجز کا سامنا کرنا پڑے
شیخ خالد بن محمد بن زاید ابوظبی کے ولی عہد نامزد
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے اپنے بڑے بیٹے(Sheikh Khalid Bin Mohammed Bin Zayed) شیخ خالد بن محمد بن زاید کو ابوظبی کا ولی عہد نامزد کردیا ہے۔شاہی فرمان کے
پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹر بن گئے
پاکستانی نژاد حمزہ یوسف(Hamza Yusuf) اسکاٹ لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹربن گئے۔ایڈنبرا سے خبر ایجنسی کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے حمزہ یوسف(Hamza Yusuf) کی اسکاٹش نیشنل پارٹی سربراہی کی توثیق کر
سعودی عرب، 280 کورونا کیسز سامنے آگئے
سعودی عرب میں کورونا وائرس(corona cases) کے نئے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سعودی عرب کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ پیر کو کورونا کے 280 نئے کیسز(corona cases) اور 2 اموات کی تصدیق ہوئی۔عرب
امریکا: سابق طالبعلم کی اپنے سکول میں فائرنگ، 3 بچوں سمیت 6 ہلاک
امریکا (USA)کی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول کے اسکول میں فائرنگ کر کے 3 کمسن طالبعلموں سمیت 6 افراد کو ہلاک کرنے والی لڑکی کے بارے میں پولیس نے تفصیلات جاری کردیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس چیف نے
روس بیلاروس میں ٹیکٹیکل نیوکلیئر ہتھیار نصب کرے گا، صدر پیوٹن
ماسکو(ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوتن(President Putin) نے اعلان کیا ہے کہ روس بیلاروس میں ٹیکٹیکل نیوکلیئر ہتھیار نصب کرے گا، یہ اقدام جوہری عدم پھیلاؤ کے وعدوں کی خلاف ورزی نہیں ہو گا۔برطانوی
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ
بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے(Earthquake in Balochistan) محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز جھل مگسی سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب
ایران کیساتھ تنازع نہیں چاہتے، امریکی صدر
امریکا کے صدر(US President) جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع نہیں چاہتے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے طاقت سے کام لینے
مُودی نے سیاسی مقاصد کے حصول کی خاطر بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا
(نیوز ڈیسک ) مُودی نے سیاسی مقاصد کے حصول کی خاطر بھارتی فوج(Indian Army) کو بھی نہ بخشا۔ مُودی سرکار انتہا پسند ہندو نظریات رکھنے والے فوجی افسران کو اعتدال پسند افسران پر فوقیت دینے لگی۔