آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے، ذوالفقار مرزا

سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا(Zulfiqar Mirza) نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے لیکن بدین میں بٹھائے ہوئے چوروں سے نہیں۔ٹنڈوباگو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سے اختلاف ایم کیو ایم سے اتحاد پر ہوئے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ضلع بدین میں زرداری کا چور ٹولہ مجھے ہرا نہیں سکتا۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔