پاک افغان طورخم بارڈر(Torkham border) پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔کسٹم ایجنٹس کا کہنا تھا کہ اسکینر خراب ہونے سے کلیئرنس میں مشکلات کا سامنا ہے۔اسکینر کی خرابی کی وجہ سے گاڑیوں کی کلیئرنس نہیں ہوپا رہی،کسٹم ایجنٹس کا کہنا تھا کہ اعلیٰ حکام نوٹس لے کر اقدامات اٹھا ئیں۔
بریکنگ
- •چیف جسٹس نے عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل کو جرمانہ کر دیا
- •فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا اختتامی منظر امریکی ایوارڈز کے لئے نامزد
- •حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ اپنے عہدے کا خیال کریں،
- •قمر باجوہ، فیض حمید قومی مجرم ہیں، رانا ثناء
- •پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں، سربراہ آئی ایم ایف