قلندرز یا سلطانز، PSL8 کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے آخری دن فائنل مقابلے میں ایونٹ کی دو بہترین ٹیمیں دفاعی چیمپئن (the winner of PSL8)لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ٹائٹل کیلئے ٹکرائیں گی۔پی ایس ایل کا فائنل مسلسل دوسرے سال لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔فاتح ٹیم دوسری بار چیمپئن بنے گی، تاہم قلندرز اعزاز کا دفاع کرنے والی پہلی ٹیم بن سکتی ہے۔

چیمپئن ٹیم کو خوبصورت ٹرافی کے علاوہ 12 کروڑ روپے کی خطیر انعامی رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ کو 4 کروڑ 80 لاکھ روپے ملیں گے۔’

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔