ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے تین کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے
آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ محمد آصف، محمد سجاد اور احسن رمضان نے بھی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں محمد آصف کا