وزیراعظم اور ازبک صدر کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان اور ازبک صدر شوکت مرزا یوف کے درمیان کی ملاقات ہوئی جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں ممالک کے
ازبک صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – ازبک صدر شوکت مرزا یوئیف وزیراعظم ہاؤس آمد، وزیراعظم عمران خان نے ازبک صدر کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر ازبک صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، دونوں ممالک کے ترانے