10,000 نوجوانوں نے ٹیلنٹ ہنٹ مہم کے لیے رجسٹریشن کرائی
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے منگل کو کہا کہ حکومت نے کامیاب جوان پروگرام (کے جے پی) کے تحت 10,000 سے زائد نوجوانوں کو ٹیلنٹ ہنٹ مہم کے لیے رجسٹر کیا ہے۔