بحریہ بزنس سکول ECODE پر تیسری بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد –
اسلام آباد: بحریہ بزنس سکول اسلام آباد نے اپنے E8 کیمپس اسلام آباد میں ترقی پذیر معیشتوں میں تنظیموں کے لیے ابھرتے ہوئے چیلنجز (ECODE-III) پر تیسری بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اسلام آباد