2,500 سے زائد طلباء نے انسانی پرچم بنانے کی سرگرمی میں حصہ لیا-
اسلام آباد: ایف نائن پارک میں یوم پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں منعقد ہونے والے میلے میں مختلف تعلیمی اداروں کے 2500 سے زائد طلباء نے انسانی پرچم کی سرگرمی میں حصہ لیا۔ فوکل پرسن ایم سی آئی