پاکستان میں فولاد کی صنعت میں سرمایہ کاری اُور معیار میں اضافہ خوش آئند ہے: گورنر پنجاب چوہدری سرور
لاہور(نیوز ڈیسک) اِیف اِیف اِسٹیل کے زیراہتمام لاہورفلیڈیز ہوٹل میں ایک افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں اِیف اِیف اِسٹیل نے ”گریڈ 80“ کی اسٹیل بار متعارف کروائی- تقریب کے مہمانِ خصوصی پنجاب کے