بریکنگ
- •دورۂ سری لنکا کیلئے تمام کھلاڑی پُرجوش ہیں، بابر اعظم
- •کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کیا جائے: حافظ نعیم الرحمٰن
- •ایئر پورٹس کی زمینوں پر قبضے، خواجہ سعد رفیق کا وزیرِ اعلیٰ سندھ سے رابطہ
- •عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم چیلنج کر دی
- •دعا زہرا کی عمر 15سے 16سال کے درمیان ہے، نئی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
بھارتی کمپنیوں کا بڑا معاہدہ
مغربی دباؤ اور پابندیوں کے باوجود بھارتی کمپنیوں نے روس سے تیل کے بعد کوئلہ خریدنے کا بھی بڑا معاہدہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی کمپنیوں نے روس سے تیل کے بعد کوئلہ خریدنے کا بھی بڑا
روسی فوج نے سیویروڈونٹسک کے 80 فیصد حصے پر قبضہ کر لیا
سیویروڈونٹسک کا علاقہ بھی یوکرین کے ہاتھ سے نکلنے لگا۔ روسی فوج نے سیویروڈونٹسک کے 80 فیصد حصے پر قبضہ کر لیا۔ گورنر لوہانسک کے مطابق مسلسل گولہ باری کے باعث علاقے کا رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔ اب
جنگ نے یوکرین کی معیشت مفلوج کر دی.
کیف (نیوزڈیسک) – جنگ نے یوکرین کی معیشت (Ukraine Economy)مفلوج کر دی۔ عوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ یوکرین میں بے روزگاری عروج پر پہنچ گئی۔ یوکرین کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید لڑائی
یوکرین میں جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے‘ نیٹو سربراہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے یوکرین اور روس تنازعہ پرکہا کہ یوکرین میں جاری جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے اور اس کے نتائج سنگین ہوسکتے ہے۔ نیٹو کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پیوٹن کا
توانائی کے عالمی بحران کو حل کرنے میں مدد کیلئےمزید تیل، گیس اور یورینیم فراہم کر سکتے ہیں ،کینیڈا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کینیڈا نے کہا ہے کہ وہ توانائی کے عالمی بحران کو حل کرنے میں مدد کے لیے مزید تیل، گیس اور یورینیم فراہم کر سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یوکرین پر روس کے حملے کی
روس نے یوکرین کے میٹرنٹی اسپتال حملے کی خبر کو ‘فیک‘ کہہ دیا
روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول میں میٹرنٹی اسپتال پر روسی حملے کی خبر کو ’فیک نیوز‘ قرار دے دیا۔ روس نے دعویٰ کیا ہے کہ ماریوپول میں حملے کا نشانہ بننے والی عمارت سابقہ میٹرنٹی اسپتال تھا، اب یہ
یوکرین کے میٹرنٹی اسپتال پر حملے کے دلخراش مناظر
یوکرین کے شہر ماریوپل میں میٹرنٹی اسپتال کی عمارت روسی حملے کے نتیجے میں تباہ ہوگئی۔ اسپتال پر حملے کے بعد کی دلخراش تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جن میں بیمار خواتین کو دوسری جگہ منتقل کیا
یوکرینی صدر: یوکرین نہیں بچتا تو یورپ بھی نہیں بچے گا
پڑوسی ملک روس کی جانب سے جنگ کا شکار ہونے والے ملک یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نےنو فلائی زون قرار نہ دینے کے نیٹو کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین نہیں بچتا تو یورپ بھی نہیں بچے
روس، یوکرین عارضی جنگ بندی پر متفق
روس اور یوکرین انسانی امداد کے لیے عارضی جنگ بندی پر متفق ہو گئے، دونوں کی جانب سے جنگ زدہ علاقہ چھوڑنے والوں کو بھی راستہ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ یوکرین کے خلاف روسی کارروائی کے آغاز سے اب تک
یوکرین روس جنگ: فیفا نے بڑی پابندی عائد کردی
یوکرین روس جنگ کے اثرات کھیلوں کے میدان میں بھی نظر آنے لگے، فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا بھی جنگ کے خلاف میدان میں آگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کے سبب فٹبال کی