ملک میں اقلیتیں برابر کے شہری ہیں اور اقلیتوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتیں برابر کے شہری ہیں اور اقلیتوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر