پاکستان میں پولیو وائرس سے ایک اور بچہ متاثر، تعداد 15 ہوگئی
Breaking News: پاکستان میں پولیو وائرس سے ایک اور بچہ متاثر ہو گیا، جس کے بعد اس سال متاثرہ بچوں کی تعداد 15ہو گئی۔وزارت صحت کے حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان میں 17 مہینے کا بچہ