پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی
لاہور (نیوز ڈیسک) – پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کی ویمن ٹیم( Ireland Women team)کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے 195 رنز کا ہدف ایک وکٹ