امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کی صدر جو بائیڈن سے ملاقات
امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان(Masood Khan) کی وائٹ ہاؤس آمد ہوئی جہاں ان کی صدر جو بائیڈن( joe Biden)سے ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے پاکستانی سفیر مسعود خان کو