ایشیا کپ ہاکی،پاکستان اور بھارت کےدرمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے ایشیاکپ کا اہم میچ پاکستان اور بھارت کی