پاکستان، اومیکرون کے نئے ویریئنٹ کے پہلے کیس کی تصدیق
پاکستان (Pakistan) میں اومیکرون (Omicron) کے نئے سب ویریئنٹ (Varient) کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ قومی ادارہ صحت (NIH) کے مطابق پاکستان میں ’جینوم‘ کی ترتیب کے ذریعے سب ویریئنٹ کی تصدیق ہوئی