عمران خان کو کراچی لانے والے نجی طیارے پر احسن اقبال ، عمر ایوب میں لفظی جنگ
سابق وزیرِ اعظم عمران خان(Imran Khan) کو کراچی لانے والا نجی کمپنی کے طیارے پر احسن اقبال نے سوال اُٹھا دیا جس پر عمر ایوب بھی جواب دیے بغیر نہ رہ سکے۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان ہفتے کی شب ساڑھے