نوپور شرما کے خلاف درخواست، بھارتی عدالت دہلی پولیس پر برہم
گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نوپور شرما(Nupur Sharma Case) کے خلاف درخواست کی سماعت میں بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی پولیس کی خوب سرزنش کی۔ بھارتی سپریم کورٹ