نیٹ فلکس نے باضابطہ طور پر ایڈورٹائزمنٹ سپورٹ سروس کا آغاز کردیا
بین الاقوامی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس(Netflix) نے باضابطہ طور پر ایڈورٹائزمنٹ سپورٹ سروس کا آغاز کردیا ہے۔غیر ملک میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس نے اشتہارات کے ساتھ سبسکرپشن کا آغاز گزشتہ روز سے