پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیسے مقرر کی جاتی ہیں؟ وزیر خزانہ نے بتادیا
Breaking News: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ کا بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا، جو قیمتیں بڑھی یا کم ہوئی ہیں، صرف پی ایس او کی خرید کے مطابق کم یا بڑھی