منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ فرد جرم کیلئے 7 ستمبر کو طلب
لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو فرد جرم کے لیے منی لانڈرنگ کیس (Money Laundering Case)کی آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز