لاہور صحافی کالونی فیز ٹو کیلئے روڈا ایریا میں 700 کنال اراضی مختص کرنیکی منظوری
لاہور صحافی کالونی(Lahore Journalist Colony) فیز ٹو کے لیے روڈا ایریا میں 700 کنال اراضی مختص کرنے کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے لاہور پریس کلب ہاؤسنگ اسکیم فیز ٹو کے