برطانیہ میں ’قورمے‘ کی توہین، پاکستان اور بھارت ایک ہوگئے
پاکستان اور بھارت کے کچھ کھانے یکساں طور پر پسند کیے جاتے ہیں جن میں چکن قورمہ(korma) بھی شامل ہے۔ شاید اسی لیے دونوں خطے کے لوگ برطانیہ میں ہونے والی اس کی توہین پر آگ بگولہ ہوگئے۔ برطانوی فوڈ