ٹورنٹو میں خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں خالصتان ریفرنڈم(Khalistan Referendum ) کی ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ سکھ مردوخواتین ووٹرزنے ریفرنڈم میں بھرپور شرکت کی۔ پولنگ اسٹیشنوں پر لمبی قطاریں لگی رہیں۔ مقررہ وقت میں