کراچی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، کئی گاڑیاں تباہ
کراچی کے اہم کاروباری مرکز صدر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق اور کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ دھماکا صدر کے علاقے داؤد پوتہ روڈ پر اس وقت ہوا جب ایک سرکاری گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔ پولیس