پیٹرول بم کے ستائے عوام پر KE کا حملہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کے الیکٹرک (K-Electric)صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 4 روپے 83 پیسے مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے مارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی