آئی ایس پی آر نے 82ویں یوم پاکستان کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کر دیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) – آئی ایس پی آر نے 82ویں یوم پاکستان کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کر دیا۔ نیا نغمہ شاد رہے پاکستان قومی عزم، اتحاد و یگانگت اور خوشحالی کی جانب سفر کا عکاس ہے۔ یہ نغمہ