یواے ای کا کارگو بحری جہازایرانی ساحل کے قریب ڈوب گیا،30ارکان لاپتہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کا کارگو بحری جہاز خراب موسم اور تیز ہوائوں کے باعث خلیج میں ایرانی ساحل کے قریب ڈوب گیاجس کے نتیجے میں عملے کے 30ارکان لاپتہ ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے