روس سے سستا تیل خریدنے کی پلاننگ تھی، حکومت فوری روس کے پاس پہنچے، سابق وزیر خزانہ
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین (Shaukat Tarin)نے کہا ہے کہ ہم نے پلاننگ کی ہوئی تھی کہ روس سے سستا تیل خریدیں گے، ایسا نہیں تھا کہ 60 روپے بڑھا کر عوام پر ایٹم بم پھینک دیں۔ اسلام آباد میں پریس