تقریری مقابلہ 16-19 مارچ کو قائداعظم ہاؤس میوزیم میں منعقد ہوگا
قائداعظم میوزیم انسٹی ٹیوٹ آف نیشن بلڈنگ (Quaid-e-Azam Museum Institute of Nation Building’s) کے بورڈ آف مینجمنٹ نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ 16 سے 19 مارچ تک قائداعظم ہاؤس