کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، عدم اعتماد والا میچ ہم جیتیں گے، عمران خان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے اپنے تمام کارڈ ز ظاہر کر دیئے ہیں. اسے جلد بہت بڑا سرپرائز دینے والے ہیں 27 مارچ کا جلسہ تاریخی ہو گا. انہوں نے کہا کہ کسی صورت