پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے اضافہ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے سے زائد اضافے کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی