سازش کرنے والو کان کھول کر سن لو میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان
لاہور (نیوز ڈیسک) – تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں سازش کرنے والو کان کھول کر سن لو میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا