عمران خان نے قوم کو آخری کال کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کر دی
پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی اور عوام کو آخری کال کے لیے تیار رہنے کی ہدایات کر دی۔ گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سڑکوں