گرلز گائیڈ لڑکیوں کوفعال رکھنے میں اہم کردارادا کررہی ہے،چوہدری سرور
اسلام آباد(ویب ڈیسک)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ سماجی کردار سازی قوم کی تعمیر کی ضامن ہے اور یہ معاشرے میں اعلیٰ روایات کو پروان چڑھانے میں مدد دیتی ہے. گرلز گائیڈ زکے عالمی اراکین کی