جرمن سفیر نے پاکستان کو ’خدا حافظ‘ کہہ دیا
پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک(ambassador bernhard schlagheck) آج جرمنی واپس جارہے ہیں۔ جرمن سفیر برائے پاکستان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا