جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
جنرل عاصم منیر(General Asim Munir) کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔حکومت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی 3 سال کے لیے