صدر کے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کی سمری پر دستخط، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج (Pak Army) میں اہم تقرریوں کی سمری پر دستخط کردیئے، نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ جنرل عاصم منیر آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا