کنگنا جیسے لوگوں کی باتوں پر خاموش رہنا سب سے بہتر جواب ہے، عالیہ بھٹ
بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے متنازع بیانات دینے کے حوالے سے مشہور کنگنا رناوٹ کے اپنے اور اپنی آنے والی فلم گنگو بائی کاٹھیا واڑی پر تنقید کرنے پر کہا کہ ایسے لوگوں کے ایکشن پر خاموشی